October 18, 2025 9:32 AM
16
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اِس سال کے آخر تک بھارت کی لاجسٹک لاگت ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کے 16 فیصد سے کم ہوکر واحد عدد میں رہ جائے گی۔
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اِس سال کے آخر تک بھارت کی لاجسٹک لاگت ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کے 16 فیصد سے کم ہوکر واحد عدد میں رہ جائے گی۔ نئی دلّی میں آج ایسوچیم کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ بھارت کی لاجسٹک لاگت فی الوقت اُس کے اہم مقابل ملک جیسے امریکہ اور چین کے مقابلے بہت زیادہ ہے، جس کی وجہ سے برآمدات میں رکاوٹ پیش آتی ہے۔ وزیر موصوف نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ برآمدات میں اضافہ ملک کا اہم ترین ایجنڈا ہے جسے لا...