June 14, 2024 2:22 PM June 14, 2024 2:22 PM

views 20

وزیراعظم مودی آج اٹلی کے شہر اپولیا میں جی سیون سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وہ اس کانفرنس سے الگ، عالمی رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج اٹلی کے شہر Apulia میں G-7 کی Outreach سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی اٹلی کی وزیر اعظمGiorgia Meloni  کی دعوت پر دو دن کے دورے پر کَل رات اٹلی پہنچے ہیں۔ بھارت کو مہمان ملک کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ G-7، کناڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ پر مشتمل ہے۔ اُمور خارجہ کی وزارت میں ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرکے عالمی رہنماؤں کے ساتھ جناب مودی کی ملاقات کے پروگرام کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ جناب مودی کا فرانس کے صدر ایمانوئ...