ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 9:37 AM

خارجہ سکریٹری وکرم مِسری، نیپال کے اپنے ہم منصب امرت بہادر رائے کی دعوت پر آج سے نیپال کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔

خارجہ سکریٹری وکرم مِسری، نیپال کے اپنے ہم منصب امرت بہادر رائے کی دعوت پر آج سے نیپال کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق، بھارت اور نیپال کے درمیان مضبوط و دوستانہ تعلقات ہیں جن میں حالیہ برسوں میں مختلف شعبوں میں تعاون میں خاطر خواہ پیش رفت دیکھی گئی ہے۔ وزارت ن...