December 9, 2024 10:00 AM December 9, 2024 10:00 AM
12
خارجہ سکریٹری وِکرم مصری آج بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔
خارجہ سکریٹری وِکرم مصری آج بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔ شیخ حسینہ کو، بنگلہ دیش کی وزیراعظم کی حیثیت سے ہٹائے جانے کے بعد بھارت کے کسی سرکردہ شخصیت کا، بنگلہ دیش کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ شیخ حسینہ کو اُن کی حکومت کے خلاف مظاہروں کے بعد اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ جناب مصری ڈھاکہ میں دفتر خارجہ کی مشاورت کے فریم ورک کے تحت ایک میٹنگ میں شرکت کریں گے وہ بنگلہ دیش کے اپنے ہم منصب کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے اور بہت سی دیگر شخصیتوں کے ساتھ بھی ملاقات ک...