May 19, 2025 9:52 AM
خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھارت اور پاکستان سے متعلق خارجہ پالیسی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آج پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو جانکاری فراہم کریں گے۔
خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھارت اور پاکستان سے متعلق خارجہ پالیسی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آج پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو جانکاری فراہم کریں گے۔ توقع ہے کہ خارجہ سکریٹری آپریشن سندور اور اس کے بعد جنگ بندی کے اعلان کے بارے میں بھی قائمہ کمیٹی کو معلومات فراہم کریں گے۔ وہ وزار...