May 26, 2025 10:28 AM
فرینچ اوپن میں اعلیٰ درجے کی کھلاڑی ارینا سبالینکا نے Court Philippe Chatrier میں Kamilla Rakkimova کو چھ-ایک، چھ-صفر سے ہراکر اپنی مہم کا آغاز کیا
فرینچ اوپن میں اعلیٰ درجے کی کھلاڑی ارینا سبالینکا نے Court Philippe Chatrier میں Kamilla Rakkimova کو چھ-ایک، چھ-صفر سے ہراکر اپنی مہم کا آغاز کیا۔ ان کا اگلا مقابلہ Jil Teichmann سے ہوگا، جنہوں نے Lucrezia Stetaniani کو چھ-چار، چھ-چار سے ہرایا تھا۔ اولمپک چمپئن، چین کی کھلاڑی Zheng Qinwen نے بھی فاتحانہ انداز میں ا...