July 25, 2025 9:46 AM
فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے کہا ہے کہ فرانس، فلسطین کو ایک مملکت کے طور پر تسلیم کرے گا۔
فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے کہا ہے کہ فرانس ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک مملکت تسلیم کرے گا۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر فرانس کے صدر نے کہا کہ مغربی ایشیاء میں منصفانہ اور پائیدار قیامِ امن کے تئیں فرانس کے تاریخی عہد کے عین مطابق فلسط...