October 11, 2025 9:42 AM

views 17

فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے Sebastien Lecornu کو ایک بار پھر وزیر اعظم مقرر  کیا ہے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے Sebastien Lecornu کو ایک بار پھر وزیر اعظم مقرر  کیا ہے۔ Lecornu نے اب سے کچھ دن پہلے ہی استعفیٰ دیا تھا۔ جناب میخواں نے Sebastien Lecornu سے کہا کہ وہ ایک بار پھر حکومت تشکیل دینے کی کوشش کریں اور ملک کے سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی کوشش کے طور پر ایک بجٹ پیش کریں۔ جناب Lecornu کا یہ دوبارہ تقرر، شدید مذاکرات کے بعد اور اُن کے استعفیٰ دیے جانے کے ایک ہفتے سے بھی کم مدّت میں کر دیا گیا ہے۔ فرانس کو بڑھتے ہوئے اقتصادی چیلنجوں اور قرض کا سامنا ہے اِس کے علاوہ پورے یورو...