August 23, 2025 9:54 AM
1
سری لنکا کے سابق صدر رانل وکرما سنگھے کو سرکاری فنڈ کے غلط استعمال کے الزام میں اس ماہ کی 26 تاریخ تک پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
سری لنکا کے سابق صدر رانل وکرما سنگھے کو سرکاری فنڈ کے غلط استعمال کے الزام میں اس ماہ کی 26 تاریخ تک پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ اُن پر سال 2023 میں برطانیہ کے ایک نجی دورے کے دوران سرکاری فنڈکے غلط استعمال کا الزام ہے۔...