April 19, 2025 9:57 AM
بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں، 11 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں، ایک ارب 56 کروڑ ڈالرس کا اضافہ ہوا اور یہ 677 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی سطح پر پہنچ گیا۔
بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں، 11 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں، ایک ارب 56 کروڑ ڈالرس کا اضافہ ہوا اور یہ 677 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی سطح پر پہنچ گیا۔ بھارتیہ ریزرو بینک کی طرف سے جاری ہفتے وار ضمنی اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے ہفتے کے دوران، غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں میں، ج...