October 24, 2024 9:59 AM

views 27

جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کے گگن گیر حملے میں ملوث دو غیر ملکی دہشت گردوں کی تصویریں جاری کی ہیں۔

جموں و کشمیر پولیس نے گاندربل ضلعے میں واقع کارکنوں کے کیمپ پر اتوار کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو  غیر ملکی دہشت گردوں کی تصویریں جاری کی ہیں۔ یہ فوٹو اُن CCTV کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے فوٹیج سے تیار کیے گئے ہیں، جو کیمرے گاندربل کے گگن گیر علاقے میں کیمپ کے اندر نصب تھے۔ اِس سے پہلے پولیس نے بتایا تھا کہ دو غیر ملکی دہشت گرد گگن گیر علاقے میں شام کے وقت ورکروں کے کیمپ میں داخل ہوئے تھے اور انھوں نے غیر مسلح بے قصور Civilians پر اندھا دھند فائرنگ کی تھی۔ اِس بزدلانہ حملے میں چھ غیر م...