July 17, 2025 9:37 AM

views 20

فٹبال میں، بھارت کی 20 سال سے کم عمر والی خواتین کی قومی ٹیم نے گزشتہ رات تاشقند کے Do’stlik اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے دوستانہ مقابلے میں اُزبیکستان کو بہ آسانی چار۔ایک سے شکست دی۔

فٹبال میں، بھارت کی 20 سال سے کم عمر والی خواتین کی قومی ٹیم نے گزشتہ رات تاشقند کے Do'stlik اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے دوستانہ مقابلے میں اُزبیکستان کو بہ آسانی چار۔ایک سے شکست دی۔ Half Time کے دوران دونوں ٹیمیں ایک۔ایک  گول کے ساتھTie  پر تھیں۔ بھارت کے لیے،    Sibani دیوی Nongmeikapam نے دو گول کیے، جبکہ Sulanjana Raul اور Neha نے ایک۔ایک گول کیا۔ ازبیکستان کے لیے واحد گولShakhnoza Dekanbaeva نے کیا۔ پہلے دوستانہ مقابلے میں ایک۔ایک گول کے ساتھ Draw کے برعکس اس مرتبہ بھارتی ٹیم نے سبقت حاصل ک...

July 16, 2025 9:41 AM

views 30

بھارت کی 20 سال سے کم عمر کی خواتین فٹ بال ٹیم آج تاشقند کے Do’stlik اسٹیڈیم میں ازبیکستان کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری دوستانہ میچ کھیلیں گی۔

بھارت کی 20 سال سے کم عمر کی خواتین فٹ بال ٹیم آج تاشقند کے Do'stlik اسٹیڈیم میں ازبیکستان کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری دوستانہ میچ کھیلیں گی۔ میچ بھارت وقت کے مطابق شام ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ پیر کو پہلے دوستانہ میچ میں بھارت اور ازبیکستان کے درمیان میچ ایک-ایک گول سے برابر ہو گیا تھا۔ دونوں ہی ٹیمیں خواتین کے ایشین کوالیفائر AFC-U20 کے لیے تیاریاں کر رہی ہیں، جو اگلے ماہ شروع ہوگا۔×