November 26, 2025 3:40 PM

views 14

فٹ بال میں، 17 سال سے کم عمر کے AFC ایشین کپ سعودی عرب 2026 کوالیفائر کے گروپ D کے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ چینی تائی پے سے ہوگا۔

فٹ بال میں، 17 سال سے کم عمر کے AFC ایشین کپ سعودی عرب 2026 کوالیفائر کے گروپ D کے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ چینی تائی پے سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے 7 بجے سے گجرات کے احمد آباد میں ایکانہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ گجرات اسٹیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن نے میچ کیلئے شائقین کے مُفت داخلے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے شائقین سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں میچ دیکھنے آئیں اور نوجوان بھارتی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں۔ گروپ D کے پوائنٹس ٹیبل میں بھارت فی الحال چوتھے مقام پر ہے، جبکہ چینی تائی پے پانچویں نمبر ...

November 26, 2025 9:19 AM

views 13