January 6, 2025 9:27 AM

views 22

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں کَل رات دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کیرالہ بلاسٹرس نے پنجاب FC کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرایا۔

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں کَل رات دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کیرالہ بلاسٹرس نے پنجاب FC کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرایا۔ پنجاب FC کو لگاتار چوتھی ہار کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں، 18 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں مقام پر ہے۔ آج شام کولکتہ کے وویکانند Yuba بھارتی Krirangan اسٹیڈیم میں ایسٹ بنگال FC کا مقابلہ ممبئی  سٹی FC سے ہوگا۔یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ممبئی سٹی FC، پوائنٹس ٹیبل میں    13 میچوں میں 20 پوائنٹس حاصل کرکے ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔ دوس...

January 5, 2025 9:57 AM

views 21

Indian Super League فٹ بال میں کل رات جمشیدپور FC نے بنگلورو FC کو 2-1 سے ہرا دیا۔

Indian Super League فٹ بال میں کل رات جمشیدپور FC نے بنگلورو FC کو 2-1 سے ہرا دیا۔ یہ میچ JRD Tata Sports Complex میں کھیلا گیا۔ اِس سے پہلے FC گوا نے اُڈیشہ FC کو بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں 4-2 سے ہرا دیا تھا۔ آج دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں پنجاب FC کا مقابلہ کیرالہ بلاسٹرس FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔×