July 1, 2025 10:13 AM

views 26

ملک بھر کے اسکولوں میں 10 لاکھ فٹبال تقسیم کی جائیں گی تاکہ طلبا میں کھیلوں کے مضبوط کلچر کو بڑھاوا دیاجا سکے۔

ملک بھر کے اسکولوں میں 10 لاکھ فٹبال تقسیم کی  جائیں گی تاکہ فٹبال کے کھیل میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی کی جا سکے اور طلبا میں کھیلوں کے مضبوط کلچر کو بڑھاوا دیا جا سکے۔  تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کولکاتہ میں پی ایم شری کیندریہ ودیالیہ، فورٹ ولیم میں Football for Schools اسکیم کے تحت FIFA فٹبال تقسیم کرنے کے عمل کا آغاز کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب دھرمیندر پردھان نے بتایا کہ اکیلے مغربی بنگال میں ہی 88 ہزار سے زیادہ فٹبال تقسیم کی جائیں گی، جس سے ت...