July 8, 2025 10:19 AM
16
تھائی لینڈ میں AFC خواتین کے پہلے ایشین کپ کوالیفائرس میں کامیاب مہم کے بعد واپسی پر سینئر انڈین وِویمنس نیشنل فٹبال ٹیم کا نئی دلّی کے اندرگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شاندار خیر مقدم کیا گیا۔
تھائی لینڈ میں AFC خواتین کے پہلے ایشین کپ کوالیفائرس میں کامیاب مہم کے بعد واپسی پر سینئر انڈین وِویمنس نیشنل فٹبال ٹیم کا نئی دلّی کے اندرگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شاندار خیر مقدم کیا گیا۔ اس سے پہلے آل انڈیا فٹبال فیڈریشن AIFF نے کوالیفائرس میں اُن کی شاندار کارکردگی کے بعد ٹیم کیلئے 43 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ بھارتی ٹیم نے منگولیا، Timor-Leste، عراق اور میزبان تھائی لینڈ کے خلاف سبھی چار میچ میں جیت حاصل کی۔ بھارت اب اگلے سال مارچ میں آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے AFC خوات...