October 18, 2025 9:26 AM October 18, 2025 9:26 AM
26
فٹبال میں، بِشکیک میں بھارت نے 17 سال تک کے AFC خواتین ایشیائی کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اُس نے اُزبیکستان کو دو ایک سے ہرایا۔
فٹبال میں، بھارت نے کل بِشکیک میں 17 سال تک کے AFC خواتین ایشیائی کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اُس نے اُزبیکستان پر دو ایک سے فتح حاصل کی۔ اِس کامیابی کے ساتھ ہی بھارت، دو میچوں سے 6 پوائنٹس حاصل کر کے گروپ-جی میں سرِ فہرست ہے۔ اُس نے 17 سال تک کے AFC ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جو اگلے سال چین میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ اِس عمر کے گروپ میں برِاعظم کی سطح پر اُن کی پہلی کامیابی ہے۔ پچھلی بار بھارت کی ٹیم 2025 میں ٹورنامنٹ میں کھیلی تھی، جب 11 ٹیموں نے براہِ راست حصہ لیا تھا۔ یہ کا...