June 11, 2025 9:33 AM
فٹبال میں، 2027 کے ایشین کپ کوالیفائر میچ میں بھارت کو ہانگ کانگ کے ساتھ مقابلے میں صفر ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی مردوں کی سینئر فٹ بال ٹیم کل شام Kowloon میں کھیلے گئے AFC ایشیائی کپ کوالیفائر کے ایک اہم میچ میں میزبان ہانگ کانگ سے صفر ایک سے ہار گئی۔ اس ہار سے 2027میں سعودی عرب میں ہونے والے ایشیائی کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کی بھارت کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں اور FIFA کی درجہ بندی میں وہ کھسک کر...