April 9, 2025 9:33 AM
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل اصلاحات اور کُلّی اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُر عزم ہے۔
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل اصلاحات اور کُلّی اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُر عزم ہے۔ محرمہ سیتا رمن نے کہا کہ حکومت معاشرے کے ہر طبقے کو ترقی کے فوائد پہنچانے کو یقینی بنا رہی ہے۔ محترمہ سیتا رمن نے یہ بات کل رات لندن کے انڈیا ہاؤس میں 2047 ...