September 11, 2025 9:40 AM
بھارتی ایئر لائنز آج سے کاٹھمنڈو کے لیے معمول کی پروازیں دوبارہ شروع کریں گی، تاکہ نیپال میں پھنسے ہوئے لوگوں کو واپس لایا جا سکے۔
ایئر انڈیا اور انڈیگو نے اعلان کیا ہے کہ وہ دلّی-کاٹھمنڈو اور کاٹھمنڈو سے دلّی کے لیے، خصوصی پروازیں چلا رہی ہیں، تاکہ نیپال میں پیش آنے والے حالیہ واقعات کی وجہ سے وہاں پھنسے مسافروں کی مدد کی جاسکے۔ ایئر انڈیا کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معمول کی پروازیں آج سے شر...