May 23, 2025 9:54 AM
16
درجہ بندی سے متعلق عالمی ایجنسی Fitch Ratings نے اگلے پانچ سال میں بھارت کی GDP کی شرح ترقی میں صفر اعشاریہ 2 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہونے کی بات کہی ہے، جس سے یہ بڑھ کر 6 اعشاریہ 4 فیصد تک پہنچ جائے گی۔
درجہ بندی سے متعلق عالمی ایجنسی Fitch Ratings نے اگلے پانچ سال میں بھارت کی GDP کی شرح ترقی میں صفر اعشاریہ 2 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہونے کی بات کہی ہے، جس سے یہ بڑھ کر 6 اعشاریہ 4 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ حالیہ برسوں میں ملک کی افرادی قوت کی شمولیت کی شرح میں تیزی کے ساتھ اضافے کے تناظر میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ Fitch ایجنسی نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ بھارت کے لیے نظرِ ثانی شدہ تخمینے سے لیبر شعبے کے زیادہ بڑے رول کی عکاسی ہوتی ہے، خاص طور پر مجموعی روزگار کا اہم رول رہے گا۔ ساتھ ہی درجہ بندی سے ...