ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 10:11 AM

سری لنکا کی بحریہ نے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 34 بھارتی ماہیگیروں کو گرفتار کیا ہے۔

سری لنکا کی بحریہ نے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 34 بھارتی ماہیگیروں کو گرفتار کیا ہے۔ سری لنکا کی بحریہ نے ماہی گیری میں کام آنے والی، جال والی تین کشتیوں کو بھی ضبط کیا۔ اِن ماہی گیروں کو سنیچر کے روز اور کَل دو الگ الگ واقعات کے تحت غیر قانونی طور پر مبینہ مچھلیاں پکڑنے کی پا...