May 31, 2025 9:40 AM
مرکزی حکومت نے ریاستی سرکاروں کو ٹیکس کی موصولہ رقم کی تقسیم کے طور پر 81 ہزار 735 کروڑ روپے کی ایک اضافی قسط کی منظوری دے دی ہے۔
مرکزی حکومت نے ریاستی سرکاروں کو ٹیکس کی موصولہ رقم کی تقسیم کے طور پر 81 ہزار 735 کروڑ روپے کی ایک اضافی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم اگلے مہینے کی دو تاریخ کو جاری کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق اِس اضافی قسط سے ریاستیں اپنے اثاثہ جاتی اخراجات میں تیزی لاسکیں گی اور اِس قس...