ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 29, 2025 9:50 AM

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں، سرکاری ملکیت کی جنرل انشورینس کمپنیوں کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں، سرکاری ملکیت کی جنرل انشورینس کمپنیوں کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے پریمیم کی وصولیابی، بیمے کی رسائی اور اس کی مقدار اور دعووں کے تناسب سمیت کارکردگی سے متعلق اہم اشاریوں کا جائزہ لیا۔ اس بات کو اُجاگر کیا گیا کہ سرکا...