January 2, 2026 10:07 AM January 2, 2026 10:07 AM

views 1

مالی خدمات کے محکمے نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ برآمدات، بدستور بھارتی معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جس سے غیر ملکی زرِ مبادلہ کی آمد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

مالی خدمات کے محکمے نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ برآمدات، بدستور بھارتی معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جس سے غیر ملکی زرِ مبادلہ کی آمد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ برآمدات سے وابستہ شعبوں میں ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ افراد براہِ راست یا بالواسطہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ MSME ادارے ملک کی مجموعی برآمدات میں تقریباً 45 فیصد حصے داری کے ساتھ اقتصادی استحکام اور ترقی کو تقویت پہنچانے میں اہم رول ادا کر رہے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ مالی خدمات سے متعلق محکمے نے برآمدات میں مسابقت کو مستحکم بنا...