August 24, 2025 9:37 AM
فجی کے وزیر اعظم Sitiveni Rabuka کا آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔
فجی کے وزیر اعظم Sitiveni Ligamamada Rabuka کا آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔ وہ آج صبح نئی دلّی پہنچے ہیں۔ تعلیم اور شمال مشرقی خطّے کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت Sukanta Majumdar نے ہوائی اڈّے پر جناب Rabuka کا خیر مقدم کیا۔ فجی کے وزیر اعظم کے ہمراہ اُن کی اہلیہ Sulueti Rabuka بھی بھارت آئی ہ...