August 25, 2025 9:46 AM

views 43

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فجی کے اپنے ہم منصب Sitiveni Rabuka سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فجی کے اپنے ہم منصب Sitiveni Rabuka سے بات چیت کریں گے، جو بھارت کے تین دن کے دورے پر کَل نئی دلّی پہنچے ہیں۔ جناب مودی معزز مہمان کے اعزاز میں دو پہر کے کھانے کا اہتمام کریں گے۔ مرکزی وزیر مملکت سُکانتا مجمدار نے ہوائی اڈے پر فجی کے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ اُن کی اہلیہ Sulueti Rabuka بھی اُن کے ہمراہ آئی ہیں۔ فجی کے وزیر اعظم کے ساتھ ایک وفد بھی بھارت کے دورے پر آیا ہے۔ اِس میں صحت اور طبی خدمات کے وزیر Ratu Lalabalavu اور اعلیٰ اہلکار شامل ہیں۔ مرکزی وزی...