ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 9:46 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فجی کے اپنے ہم منصب Sitiveni Rabuka سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فجی کے اپنے ہم منصب Sitiveni Rabuka سے بات چیت کریں گے، جو بھارت کے تین دن کے دورے پر کَل نئی دلّی پہنچے ہیں۔ جناب مودی معزز مہمان کے اعزاز میں دو پہر کے کھانے کا اہتمام کریں گے۔ مرکزی وزیر مملکت سُکانتا مجمدار نے ہوائی اڈے پر فجی کے وزیر اعظم کا اس...