August 25, 2025 3:02 PM

views 29

بھارت اور فجی نے صحت، صلاحیت سازی اور Big Impact پروجیکٹوں سے متعلق مفاہمت ناموں کا تبادلہ کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، نئی دلّی میں Fiji کے اپنے ہم منصب Sitiveni Rabuka سے بات چیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک سائبر سکیورٹی اور ڈیٹا کے تحفظ کے شعبوں میں اپنے تجربات مشترک کرنے کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں Fiji کے اپنے ہم منصب Sitiveni Ligamamada Rabuka سے بات چیت کی ہے۔ فجی کے وزیراعظم بھارت کے تین روزہ دورے پر کَل نئی دلّی پہنچے تھے۔ اُن کے ہمراہ ایک وفد بھی ہے، جس میں صحت اور طبی خدمات کے وزیر اور سینئر عہدیداران شامل ہیں۔ میٹنگ کے بعد بھارت اور فجی نے آج صح...