May 23, 2025 9:45 AM
FIH ہاکی پرولیگ 2024-25 کے یوروپی مرحلے کیلئے 24 ارکان پر مشتمل مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
FIH ہاکی پرولیگ 2024-25 کے یوروپی مرحلے کیلئے 24 ارکان پر مشتمل مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ آئندہ مہینے نیدرلینڈ اور بیلجیم میں ہوگا۔ تجربہ کار بھارتی کھلاڑی ہرمن پریت سنگھ ٹیم کے کپتان رہیں گے، جبکہ مڈ فیلڈ کھلاڑی ہاردِک سنگھ نائب کپتان کی ذمہ داری ن...