March 15, 2025 10:05 AM March 15, 2025 10:05 AM

views 7

بھارت نے تعصب اور تنگ نظری کے خلاف ایک ایسی لڑائی کے لیے آواز اُٹھائی ہے، جس میں اور زیادہ لوگ شامل ہوں اور یہ مذہب کے خوف کے خلاف لڑی جائے، جس کا مقصد سبھی مذہبوں کے خلاف نفرت کو ختم کرنا ہو۔

بھارت نے تعصب اور تنگ نظری کے خلاف ایک ایسی لڑائی کے لیے آواز اُٹھائی ہے، جس میں اور زیادہ لوگ شامل ہوں اور یہ مذہب کے خوف کے خلاف لڑی جائے، جس کا مقصد سبھی مذہبوں کے خلاف نفرت کو ختم کرنا ہو۔ عبادت گاہوں اور مذہبوں کے خلاف تشدد پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندہ P Harish نے کہا کہ بھارت، اِس بات میں مضبوطی سے یقین رکھتا ہے کہ تعصب کے خلاف لڑائی میں ایک بامعنیٰ  پیش رفت کا راستہ یہ تسلیم کر لینے میں پِنہاں ہے، کہ مختلف قسم کے مذہبی خوف سے، ہمارے تنوع اور عالمی سماج ک...