December 12, 2025 9:59 AM

views 8

بھارت کے Danial Patel، سعودی عرب کے ریاض میں FIFAe عالمی کپ 2025 کے ای-فٹ بال موبائل مقابلے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ای- فٹبال موبائل کے فیفا ای-عالمی کپ 2025 میں کَل سعودی عرب کے ریاض میں بھارت کے Danial Patel کوارٹر فائنل میں پہنچ کر ٹیبل میں سرفہرست ہوگئے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں بھارتی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے چھ بجے بھارت کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا۔ بھارتی فٹبال کا آفیشیل یوٹیوب چینل اس میچ کو براہ راست نشر کرے گا۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کَل بھارت نے اپنے پانچ میں سے تین مقابلے جیتے۔ بھارت نے یونان کو چار-دو، ترکیہ کو دو-صفر اور کولمبیا کو تین-دو سے شکست دی۔ البتہ بھارت جاپان سے ایک-صفر سے ہار گیا اور مراقش کے ...

December 11, 2025 9:17 AM

views 9

سعودی عرب کے ریاض میں کَل کھیلے گئے FIFAe عالمی کپ 2025 کے e-Football موبائل مقابلے میں، ٹورنامنٹ کے پہلے دن بھارت گروپ-B میں سر فہرست رہا۔

سعودی عرب کے ریاض میں کَل کھیلے گئے FIFAe عالمی کپ 2025 کے e-Football موبائل مقابلے میں، ٹورنامنٹ کے پہلے دن بھارت گروپ-B میں سر فہرست رہا۔ بھارت کی نمائندگی کرنے والے دانیال پٹیل پہلے دن ناقابل تسخیر رہے۔ انہوں نے 5 میچوں میں سے 3 میں جیت حاصل کی اور دو ڈرا کھیلے۔ انہوں نے مراکش کے خلاف ایک-ایک سے ڈرا کھیلا، اِس کے بعد یونان کو دو-ایک، ترکیہ کو ایک-صفر اور جاپان کو تین-ایک سے ہراکر مسلسل تین مرتبہ جیت حاصل کی۔ انہوں نے کولمبیا کے خلاف ایک-ایک سے ڈرا بھی کھیلا۔ آج دوسرے دن بھی بھارت کا مقابلہ ان...