December 7, 2025 9:35 AM December 7, 2025 9:35 AM
3
کھیلوں میں، FIFA نے امریکہ، کناڈا اور میکسیکو میں منعقد ہونے والے 2026 عالمی کپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔
انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایسوسی ایشن فٹبالFIFA نے امریکہ، کنیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے توسیع شدہ 48 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کیلئے گروپوں کو حتمی شکل دینے کے ایک دن بعد 2026 عالمی کپ کیلئے میچوں کا مکمل پروگرام جاری کر دیا ہے۔ 104 گیم پر مشتمل ٹورنامنٹ کا آغاز میکسیکو سٹی میں 11 جون کو میکسیکو اور جنوبی افریقہ کے درمیان مقابلے سے ہوگا۔ دفاعی چیمپین ارجنٹینا کامقابلہ 16 جون کو الجیریا سے ہوگا۔ واشنگٹن کے کینڈی سنٹرمیں رہنما ڈرا کے لئے منعقد کی گئی خصوصی تقریب میں جمع ہوئے۔ اس تقریب میں فیفا کی طرف ...