November 17, 2025 9:28 AM

views 26

گوا کے Panaji میں شطرنج کے FIDE عالمی کپ کے پانچویں راؤنڈ کے ٹائی بریک مقابلے میں پی-ہری کرشنا میکسیکو کے Jose Martinez Alcantara سے ہارنے کے بعد گرانڈ ماسٹر ارجن Erigaisi کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے واحد بھارتی شطرنج کھلاڑی ہیں۔

گوا کے Panaji میں شطرنج کے FIDE عالمی کپ کے پانچویں راؤنڈ کے ٹائی بریک مقابلے میں پی-ہری کرشنا میکسیکو کے Jose Martinez Alcantara سے ہارنے کے بعد گرانڈ ماسٹر ارجن Erigaisi کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے واحد بھارتی شطرنج کھلاڑی ہیں۔ ہری کرشنا، جنہوں نے اب تک مایوس کُن کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، Martinez سے ہار گئے تھے۔ اس سے پہلے Martinez نے اُزبیکستان کے Nodirbek Yakubboev کو ہرانے کے بعد اس مقابلے میں ایک تاریخ رقم کی تھی۔ ×

November 11, 2025 9:29 AM

views 25

FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے ٹائی بریکر مرحلے میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman نے گرینڈ ماسٹر Bogdan Daniel Deac کو شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چوتھے راؤنڈ میں جگہ  بنالی ہے۔

FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے ٹائی بریکر مرحلے میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman نے گرینڈ ماسٹر Bogdan Daniel Deac کو شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چوتھے راؤنڈ میں جگہ  بنالی ہے۔ یہ مقابلے گوا کے پنجی میں کھیلے جارہے ہیں، حالانکہ وِدت گجراتی اور SL نارائنن اپنے اپنے ٹائی بریکر میچ ہار کر مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔ ودت گجراتی کو امریکہ کے Shankland نے شکست دی، جبکہ SL نارائنن کو چین کے Yangyi Yu نے پہلے ہی سیٹ میں ہرا دیا۔×

November 10, 2025 9:27 AM

views 25

بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman گوا کے Panaji میں FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman گوا کے Panaji میں FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ وہ ایک سخت مقابلے میں رومانیہ کے گرینڈ ماسٹر Bogdan-Daniel Deac کو ہرانے کے بعد چوتھے راؤنڈ میں پہنچے ہیں۔ اس طرح Karthik بھی اُن دیگر 4 بھارتی شطرنج کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں، جو چوتھے راؤنڈ میں پہنچے ہیں۔ اِن میں ارجن Erigaisi، R. Praggnanandhaa، پی ہری کرشنا اور عالمی جونیئر چیمپئن V Parnav شامل ہیں۔ 206 بھارتی شطرنج کھلاڑیوں میں سے اب صرف 5 شطرنج کھلاڑی خطاب کے لیے میدان م...