October 20, 2025 9:44 AM

views 20

تہوار کے اِن دنوں کے  دوران آپ اپنے کنبے کے افراد اور دوستوں کو FASTag کا سالانہ پاس تحفے میں دے کر انھیں ایک خوشگوار سفر کا موقع فراہم کر سکتے ہیں۔

تہوار کے اِن دنوں کے  دوران آپ اپنے کنبے کے افراد اور دوستوں کو FASTag کا سالانہ پاس تحفے میں دے کر انھیں ایک خوشگوار سفر کا موقع فراہم کر سکتے ہیں۔ اِس پاس سے اِنھیں  ملک بھر کی قومی شاہراہوں اور قومی ایکسپریس ویز پر ایک سال تک سفر کرنے کا موقع ملے گا۔ یہ سالانہ پاس، بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI کے راج مارگ یاترا موبائل ایپ کے ذریعے، غیر تجارتی گاڑیوں کیلئے دیا جا سکتا ہے۔ یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ اِس کیلئے آپ کو راج مارگ ایپ پر Add Pass کے آپشن پر کلک کرنا ہے۔ اِس میں اُس ...