December 19, 2024 3:31 PM December 19, 2024 3:31 PM

views 15

امریکی فیڈرل ریزرو نے، سود کی شرح میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد کی کمی کی ہے، جس کے بعد اہم شیئرز کی فروخت میں تیزی آگئی

       امریکہ کی فیڈرل ریزرو نے کَل رات سود کی شرحوں میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے سینٹرل بینک نے اشارہ دیا ہے کہ سود کی شرحوں میں آئندہ بھی ہلکی رفتار سے کمی کی جاتی رہے گی، جس کی وجہ سے بنیادی سطح کے شیئرز تیزی سے فروخت ہونے لگی ہے۔ وفاقی ریزرو نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پالیسی سازوں نے ایک کے مقابلے 11 اَرکان نے سینٹرل بینک کے، قرضے دیئے جانے کی شرح کو کم کر کے چار اعشاریہ دو پانچ فیصد اور چار اعشاریہ پانچ صفر فیصد کے درمیان رکھنے کیلئے ووٹ دیا ہے۔ اس دور...