August 13, 2025 9:59 AM

views 22

ملک بھر کے کسانوں نے تجارتی مذاکرات میں غیر ملکی دباؤ میں نہ آنے اور بھارت کے زرعی مفادات کا تحفظ کرنے پر وزیراعظم کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔

پورے ملک کے کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے، بیرونی دباؤ کے باوجود تجارتی معاہدوں میں بڑے فیصلے کیے۔ ملک بھر کی، کسان تنظیموں کے رہنماؤں اور کاشت کاروں کے ایک بڑے اجتماع نے کل نئی دلّی میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر  شیو راج سنگھ چوہان سے ملاقات کی اور کسانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے سرکار کے فیصلہ کُن اقدامات کے تئیں شکریے اور حمایت کا اظہار کیا۔ کسان تنظیموں کے رہنماؤں اور کاشت کاروں سے بات چیت کرتے ہوئے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے ایک بار پھر ...