ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 13, 2025 9:59 AM

ملک بھر کے کسانوں نے تجارتی مذاکرات میں غیر ملکی دباؤ میں نہ آنے اور بھارت کے زرعی مفادات کا تحفظ کرنے پر وزیراعظم کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔

پورے ملک کے کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے، بیرونی دباؤ کے باوجود تجارتی معاہدوں میں بڑے فیصلے کیے۔ ملک بھر کی، کسان تنظیموں کے رہنماؤں اور کاشت کاروں کے ایک بڑے اجتماع نے کل نئی دلّی میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر  شیو راج سنگھ چوہ...