August 16, 2025 9:29 AM
بھارت کی تجارتی اشیاء کی برآمدات میں، جولائی کے مہینے میں کافی اچھی کارکردگی رہی۔ اِن برآمدات میں تقریباً 7 اعشاریہ 3 فیصد کا اضافہ ہو کر یہ 37 ارب 24 کروڑ امریکی ڈالر ہو گئیں۔
جولائی کے مہینے میں بھارت کی تجارتی اشیا کی برآمدات کافی اچھی رہیں، اِن میں تقریباً 7 اعشاریہ 3 فیصد کا اضافہ ہو کر، یہ سالانہ طور پر 37 ارب 24 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ تجارت و صنعت کی وزارت کی طرف سے جاری عارضی اعداد و شمار کے مطابق، اشیا کی برآمدات کی ترقی کے بڑے عناصر، انجینئرنگ ا...