September 29, 2025 9:28 AM

views 19

مرکز نے پی ایم ای-ڈرائیو اسکیم کے تحت ملک بھر میں 72 ہزار 300 سرکاری الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کے آغاز کے لیے رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔

مرکز نے پی ایم ای-ڈرائیو اسکیم کے تحت ملک بھر میں 72 ہزار 300 سرکاری الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کے آغاز کے لیے رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔ بھاری صنعتوں کی وزارت کے مطابق اِس فریم وَرک میں ایک خاص قسم کے سبسڈی نظام کا ذکر کیا گیا ہے، تاکہ سرکاری دفتروں، قومی شاہراہوں، سرکاری ٹرانسپورٹ مراکز اور کمرشل کامپلیکس میں الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچے کی تنصیب میں تیزی لائی جاسکے۔ رہنماء خطوط کے مطابق سرکاری دفاتر، رہائشی Colonies، اسپتال اور تعلیمی ادارے فروغ پاتے ہوئے بنیادی ...