August 13, 2025 9:35 AM
جنوبی یوروپ کے بہت سے علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی سے جنگلوں میں آگ لگ گئی ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے منتقل ہونا پڑا۔ یہاں درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسئس سے زیادہ ہو گیا ہے۔
جنوبی یوروپ کے بہت سے علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی سے جنگلوں میں آگ لگ گئی ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے منتقل ہونا پڑا۔ یہاں درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسئس سے زیادہ ہو گیا ہے۔ اٹلی، فرانس، اسپین، پرتگال اور بلقان کے علاقوں میں گرمی سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا گی...