March 3, 2025 9:43 AM
2
برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے، یوکرین سے متعلق ایک کامیاب امن معاہدے کے لیے، 4 نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے، یوکرین سے متعلق ایک کامیاب امن معاہدے کے لیے، 4 نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ برطانیہ، دیگر یوروپی اتحادیوں کے ساتھ ساتھ، برّی اور فضائی سطح پر، اُس کی حمایت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یوکرین کی حمایت کے لیے کسی بھی نئ...