March 7, 2025 9:36 AM March 7, 2025 9:36 AM
2
یوروپی یونین کے رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد معطل کیے جانے کے تناظر میں بڑھتے ہوئے سلامتی تحفظات کے درمیان کل برسلز میں ہنگامی میٹنگ کی۔
یوروپی یونین کے رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد معطل کیے جانے کے تناظر میں بڑھتے ہوئے سلامتی تحفظات کے درمیان کل برسلز میں ہنگامی میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران یوروپی یونین کے رہنماؤں نے، یوکرین کے تئیں اپنی دفاعی عہد بستگیوں کو مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کی اور یوکرین کو امداد جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ یوروپی یونین کے رہنماؤں نے برِ اعظم کے دفاع کے لیے مل کر کام کرنے کے اپنے عزم کو بھی دوہرایا۔ اس میٹنگ میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی، یوروپی کمیشن کی صدرUrsula Von Der L...