November 25, 2025 9:51 AM November 25, 2025 9:51 AM
1
اتھیوپیا میں آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بھارت پہنچنے کے تناظر میں DGCA نے ایئر لائنز سے کہا ہے کہ وہ آتش فشاں کی راکھ سے متاثرہ علاقوں سے گریز کریں۔
اتھیوپیا میں آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بھارت پہنچنے کے تناظر میں DGCA نے ایئر لائنز اور ہوائی اڈّوں کیلئے ایک ایڈائزری جاری کی ہے، جو آتش فشاں کی راکھ کی وجہ سے ممکنہ رکاوٹ سے نمٹنے کے بارے میں ہے۔ DGCA نے ایئر لائنز سے کہا ہے کہ وہ آتش فشاں کی راکھ سے متاثرہ علاقوں سے گریز کریں۔ اتھیوپیا میں، ایک آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کا غبار کل رات شمال مغربی بھارت کے بعض حصوں سے گزرتے ہوئے راجستھان، گجرات، مہاراشٹر، دلّی قومی راجدھانی خطّے اور پنجاب کو پار کر گیا۔ اس سے صاف دکھائی دینے میں رکاوٹ پڑ...