March 26, 2025 9:46 AM March 26, 2025 9:46 AM
6
محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کے سرکاری بیمہ کارپوریشن ESIC نے ملازمین کے سرکاری بیمے ESI کی اسکیم کے تحت 15 مزید ضلعوں کو شامل کرکے اترپردیش میں مزید لوگوں کو شامل کیا ہے۔
محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کے سرکاری بیمہ کارپوریشن ESIC نے ملازمین کے سرکاری بیمے ESI کی اسکیم کے تحت 15 مزید ضلعوں کو شامل کرکے اترپردیش میں مزید لوگوں کو شامل کیا ہے۔ اِن ضلعوں میں امبیڈکر نگر، Auraiya، بہرائچ، گونڈہ، حمیر پور، جالَون، قنوج، مہاراج گنج اور پرتاپ گڑھ بھی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اِس نوٹیفکیشن کے ساتھ ہی اترپردیش کے 75 میں سے 74 ضلعوں کو ESI اسکیم میں پوری طرح شامل کیا جا چکا ہے۔ اِس سے 30 لاکھ سے زیادہ بیمہ شدہ افراد اور ایک...