September 5, 2025 10:22 AM

views 34

GST کونسل نے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیا پر ٹیکس زمروں کو معقول بنایا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعے کی فصیل سے نئے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ متعلقہGST  کونسل نے عام آدمی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے بدھ کے روز شرحوں کو معقول بنائے جانے کی منظوری دے دی۔ اِس طرح زیادہ مؤثر اور شہریوں کے لیے سازگار معیشت کے وزیراعظم کے نظریے کو حقیقت کی شکل دی گئی۔ اِن اصلاحات کی بدولت کئی شعبوں میں ٹیکس شرحیں کم ہوگئی ہیں، جس سے لوگوں کی زندگی میں سہولت ہوجائے گی۔ آج ہم الیکٹرانک سامان کے شعبے میں کی گئی اصلاحات پر ایک نظر ڈالتے ہیں: GST کونسل نے بال...