September 5, 2025 10:22 AM
GST کونسل نے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیا پر ٹیکس زمروں کو معقول بنایا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعے کی فصیل سے نئے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ متعلقہGST کونسل نے عام آدمی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے بدھ کے روز شرحوں کو معقول بنائے جانے کی منظوری دے دی۔ اِس طرح زیادہ مؤثر اور شہریوں کے لیے سازگار معیشت کے وزیراعظم کے ن...