July 21, 2025 11:49 AM

views 16

بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 12 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ امریکہ، متحدہ عرب امارات اور چین سرفہرست تین برآمداتی مراکز کے طور پر ابھرے ہیں۔

بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات رواں مالی سال کی پہلی  سہ ماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 12 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو کہ عالمی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ملک کی ترقی کا اشارہ ہے۔ تجارت کی وزارت کے مطابق، اپریل تا جون کی سہ ماہی کے دوران، امریکہ، متحدہ عرب امارات اور چین، بھارت کے الیکٹرانکس شعبے کے لیے تین سرِ فہرست برآمداتی مراکز کے طور پر ابھرے ہیں۔ نیدرلینڈس اور جرمنی ملک کی الیکٹرانک برآمدات کے لیے دیگر اہم برآمداتی مراکز ہیں۔ یہ جغرافیائی وسعت، عالمی الیکٹرانکس سپلائی چَین میں بھارت کے بڑھت...