September 5, 2025 10:08 AM September 5, 2025 10:08 AM

views 14

آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت عید میلاد النبی ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت عید میلاد النبی ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد محفلوں اور سیرتِ پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ اور تعلیمات کو اجاگر کیا جائے گا۔ اس موقع پر میلاد کے جلوس بھی نکالے جا رہے ہیں۔x