October 12, 2025 10:08 AM
3
مرکز نے ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں سے اسکولوں میں داخلے اور امتحان کی فیس جمع کرنے کیلئے UPI اپنانے کو کہا ہے۔
مرکزی وزارتِ تعلیم نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اسکولوں سے کہا ہے کہ وہ ایڈمیشن اور امتحانی فیس وصول کرنے کے لیے یکساں ادائیگی نظام، UPI استعمال کریں۔ اس قدم کا مقصد انتظامی طریقہئ کار کو جدید بنانا اور سرپرست اور طلبا کے لیے آسانی پیدا کرنا ہے۔ ریاستوں، مرکز کے ز...